غربت کی لکیر ہے کیا؟
غربت کی لکیر کیا ہے؟ اقتصادی ماہرین اور بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق ‘غربت کی لکیر’ مال و زر کی حد ہے، لہٰذا اگر ایک شخص اس لکیر پر کھڑا ہوا ہوا ہے تو وہ غربت کی لکیر پر ہےاور اگر وہ شخص اِس لکیر سے نیچی ہے تو ستح غربت سے نیچے شمار کیا جائے گا۔
غریب غریب ہوتا جارہا ہے:۔
غربت کی ستح غربت کی اہم وجوہات، غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے اور امریر غریب ہوتا جا رہا ہے۔ غربت کی شرح میں تیزی سے اضافہ کیوں؟ کیا غربت ختم ہو سکتی ہے؟ غربت کے اسباب ، غربت کا خاتمہ کیسے اور کون کرے گا غربت کا خاتمہ؟
کرپشن ہے وجہ
جن ممالک میں کرپشن زیادہ ہے اُن ممالک میں غربت زیادہ ہونا یقینی سی بات ہے ۔ کیوں کہ جن ممالک میں کرپشن زیادہ ہو تی ہے، ان ممالک میں بے روزگاری بھی زیادہ ہوتی ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی بھی روزگار پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ زیادہ ترممالک میں۔ آبادی زیادہ ترقی کی علامت ہے مگر وہاں جہاں عوام کے لئے عملی ترقیاتی اقدامات ہوں۔ صحت، تعلیم، روزگار عدل و انصاف کا نفاذ ایک جیسا ملک میں نظر آئے۔کرپشن کا خاتمہ ہوگا تو ملک سے غربت کا خاتمہ ہوگا۔
غربت کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ؟
ہمارے معاشرے میں غربت کی بڑھتی ہوئی شرح:-غربت, غریبی, افلاس کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ غُربت پھیلنے، بڑھنے کی ایک نہیں کئی اسباب ہیں، ملک و معاشرے میں سیاسی ابتری، معاشی عدم استحکام، امن و آما کا ناپید ہونا اور ہر سہولت میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سرمایہ دار اپنے سرمایہ کو ملک سے باہر نکال کر لے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی سرمایہ داروں کے علاوہ ملکی لوکل سرمایہ دار بھی ملک سے اپنے کل کارخانے فیکڑری کو دوسرے ممالک میں شیفٹ کرنا عافیت سمجھ رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے ملک میں بے روزگاری کی شرح بڑھ رہا ہے۔ نوکری چاکری کاروبار کے لئے سازگار ماحول نہ ہو تو معاشرے میں غربت میں اضافہ ہونا ایک لازمی سے بات ہے۔
تقسیم زر دھن دولت میں خیانت۔
ملک میں دولت کی غیر منصیف آنہ تقسیم :-دولت کی بے ترتیب ظالم آنہ تقسیم ، غربت افلاس اور صنعت · معاشی، سماجی اور علمی کمزوری کے ساتھ معاشرے میں ماحولیاتی مسائل، سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے گورنمنٹ حکمرانی کا فقدان· ملک میں ابھی تک جاگیردارانہ نظام کا نظام قائم ہے۔ نظامِ عدل و انصاف کا بہران، ملک و معاشرے میں عدم مساوات کسی کو کسی کا کوئی حق کا حصول نصیب نہیں اور قدرتی آفات سے بچنے کے لئے کوئی ضروری پلانگ نہیں۔ تقسیم زر، تقسیم دولت، تقسیم سہولت کا نہ ہونا غربت کا سبب ہے۔
غربت کی شرح میں اضافے کی وجوہات این این آئی کے مطابق؟
N N I- Network to Networks Interface
این این آئی عالمی بینک نے ملک میں موجودہ مالی سال میں غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف کیا ہے۔
ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی بنیادی وجوہات سات دہائیوں سے جاری کرپشن بدامنی ، دہشت گردی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ ہمیشہ سے جاری رہا ہے۔
غربت کیسے ختم ہوسکتی ہے؟
غربت بلکل ختم ہوسکتی ہے ملک میں غربت کے خاتمے کی مخلصانہ کوشش کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ عام عوام اور غریبوں کے حقوق کا تحفظ کیے بغیر ملک میں معاشی ترقی ممکن نہیں ہے۔ بدقسمتی آج ہمارا معاشرہ غربت کے دائرے سے نیچے آتا جا رہا ہے۔
ملک میں غربت کی وجہ سے سماجی اور اقتصادی مسائل اور جرائم میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ کرپشن، جہالت اور غربت ملک کو معاشی طور پر کھوکلا کر رہی ہے۔ ہمارے ملک میں غیر منصفانہ سیاسی اور معاشی نظام ہے۔ عوام میں بے چینی پیدا کر رہی ہے۔
Poverty بنیادی طور پر غربت کیا ہے؟
غربت ہے کیا؟ یا فقر و فاقہ کی اصطلاح کا ذکر عام طور پر کسی انسان یا معاشرے کی بنیادی ضروریات زندگی کے پس منظر میں کہا اور کیا جاتا ہے۔ جبکہ اس کے علاوہ بھی غربت کا لفظ ہے۔ وسائل کی کمی سے غربت میں اضافہ ہوتا ہے۔ غربت کے مارے وسائل سے محروم عوام کی کوئی سُنوائی نہیں ہے اور نہ ہیغریبوں کی کوئی آواز ہے نہ کوئی پکار ہے سُنّے والا ہے۔
سائنسی اور صنعتی ترقی
ہماری دنیا غریبوں کی دنیا کیوں بنی ہوئی ہے؟ کیا ہمارے یہاں قدرتی وسائل کی کمی ہے؟ آج دنیا میں صنعتی انقلاب کے بعد سائینس ائینڈ ٹیکنالوجی کا انقلاب آچکا ہے۔ ہم اس دنیا کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا کہتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر اس صنعتی اور سائنسی انقلاب کو ہم “ترقی” کا انقلاب کہنے لگیں ہیں۔ آج اس صنعتی انقلاب کو آئے ہوئے تقریباََ دو سو سال ہو چکے ہیں۔ آج امریکہ اور یورپ نے اپنے آپ کو سائنسی اور صنعتی ترقی کا ایک مذہب بنا لیا ہے۔ مگر ہم غربت کا مارے لوگ اپنے بنیادی سوچ سے ہی نکل نہیں پارہے ہیں۔
غربت ایک معاشی مسلہ یے یا کچھ اور بھی؟
غریبی غربت کو ہم عام طور پر صرف معاشی مسئلہ سمجھتے ہیں۔ جبکہ غربت غریبی صرف معاشی مسئلہ نہیں ہے بلکہ غربت فقر و فاقہ اپنی نہات ہی پست ترین سطح پر ایک روحانی مسئلہ بھی بن جاتی ہے۔ اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ حدیثِ مبارکہ ہے کہ جس میں “رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم” نے اُس غربت سے اللّہ تعلیٰ کی پناہ طلب کرنے کا حکم دیا ہے جو انسان کو کفر تک یہ غربت پہنچا دیتی ہے۔ یعنی غربت کی بدترین صورت یہ ہے کہ مسلمان سے مسلمان کا ایمان تک چھین لیتی ہے۔
0 Comments