مذہمبی نظریہ میں کمی انسان کو غیر ذمہ دار بنا دیتی ہے ۔ اور وہ خود کو عقل کل سمجھنے لگتا ہے ۔ خوف خدا کا فقدان اور روز قیامت سے بے توجہ ہی وَ کمی انسان کی زندگی کا دھارا بدل دیتی ہے ۔ انسان ہر برے سے برا عمل کے لیئے آمادہ ہو جاتا ہے ۔ جرائم کے سر زد ہونے میں انسان کا اپنا مذہبی عقیدہ ایک کلی کردار ادا کرتا ہے ۔ جو لوگ مذہبی نظزریات کے ہوتے ہیں ۔ وہ جرائم سے دور رہتے ہیں ۔ اور دوسروں کو بھی جرائم سے دور رہنے کی تاکید کرتے ہیں ۔ تلقین کرتے ہیں ۔ یہ لوگ نہ صرف دنیا بلکہ آخرت کے عزاب سے بھی ڈرتے ہیں ۔ اور دوسروں کو بھی ڈراتے ہیں ۔

یہ بات عام دیکھنے میں آئی ہے کہ آزاد خیال کے لوگ جرم و جرائم کا زیادہ ارتکاب کرتے ہیں ۔ نماز تو ویسے بھی برے کاموں سے روکتی ہے ۔ بہر حال مذہبی نظریات کے لوگ ہر قسم کی جرائم کو گناہ سمجھ تے ہیں ۔ اس طرح مزہبی نظریات میں کمی سے جرم کا رحجان بڑھ تا ہے ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *