نمبر : ۔ 1 ۔ ہر فعل حرام حرآم کا ارتکاب جُرم ہے ۔

نمبر : ۔ 2 ۔ جرم میں نقصان فائدے پر غالب ہوتا ہے ۔

نمبر : ۔ 3 ۔ جرم معاشرے کے لیئے نقصان دہ ہے ۔

نمبر : ۔ 4 ۔ جرم حقوق العباد کی خلاف ورزی ہے ۔

نمبر : ۔ 5 ۔ ہر جرم کا سزا مقرر کیا گیا ہے ۔

نمبر : ۔ 6 ۔ ہر اس فعل کا چھوڑنا حرام اور قابل سزآ ہے کہ جس کے کرنے کا حکم دیا گیا ہے اگر نہ کرے تو یہ جُرم ہوگا اور جرم کرنا قابل سزا ہے

نمبر :۔ 7 ۔ ہر اُس فعل کا کرنا حرام اور قابل سزا ہے کہ جس کے نہ کر نے کا حکم دیا گیا ہے یعنی مت کرو یہ کام ورنہ سزا کے لیے تیار ہوجاو۔

نمبر : ۔ 8 ۔ سزا کے بغیر کوئی فعل جرم تصور نہ ہو گا ۔

جرائم اور کرائم دین اسلام میں ممنوع ہے ۔ اللّٰہ رب کریم نے جرم کو روکنے کے لیئے حدود اور تعزیرات مقرّر فرمائی ہیں ۔

جرم کی دوسری کیفیت گناہ کی ہے اور گناہ وہ عمل ہے جس کی سزا آخرت میں بھی ملے گی اور جرم وہ ہے جس کی سزا دنیا میں ہی ملے گی


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *