جلیلُالقٰدر صحابہ کرام رضواناللّہ علیہم اجمعین کے حالات زندگی پر مشتمل ایک عمدہ مستند اور جامع تحریر تاریخ اسلام کی روشنی میں:۔

تاریخ اسلام کی روشنی میں جلیل القدر صحابہ کرام:- کے حالات زندگی پر مشتمل ایک عُمدہ مستند اور جامع گفتگو سماعت فرمائے:۔ شمع رسالت:- کے پروانے آسمانِ نبوت کےآغوشِ نبوت کی پروردا ہستیاں اور صحابی کرام رضوان اللّہ علیہم اجمعین ۔ جن کی قُدسی صفات کا تزکرہ قُرآن حکیم فرقان حمید اور دیگر آسمانی کتابوں میں بھی کیا گیا ہے۔ ان صحباوں کے سینوں پر انوار رسالت براہ راست پڑے۔ ان ہوں نے دین الٰہی، دین اسلام، شریعت محمدیہ کی سر بلندی کے لیے اپنی ہر چیز کو راہ خدا میں لُٹا دیا۔ بلا شُبہ اُن کی سیرت کا ہر پہلو درخشاں اور ہمارے لیے مشل راہ ہے۔

صحابہ کرام حضور اقدس کی زیارت کو ترستے تھے:- آپ نے مرض الموت میں جب اپنے گھر کی کھڑکی کا پردہ اُٹھا کر دیکھا اور صحابہ کرام کو نماز کی حالت میں دیکھا تو آپ مسکرانے لگے، تو آپ کی مسکراہٹ کو دیکھ کر صحابہ کرام کو حوصلہ ملا۔ صحابہ میں مسرت کی لہر دور گئی ۔

حضرت انس فرماتے ہیں:- کہ ہم نے حضور کے مُکھڑے سے زیادہ حسین منظر نہیں دیکھا۔ کچھ عاشقانِ رسول ایسے بھی تھے جن کو اپنی آنکھیں اِلیے عزیز تھیں کہ ان سے حضور کی زیارت ہوتی ہے۔ ایک صحابی کی آنکھیں جاتی رہی جب لوگ عیادت کو آئے تو وہ صحابی کہنے لگے یہ آنکھیں تو مجھے اس لیے عزیز تھی کہ اِن آنکھوں سے حضور کی زیارت ہوتی تھی۔ اور جب وہ ہی نہ رہے تو اب اِن آنکھوں کے جانے کا کیا غم کرنا۔

کچھ صحابہ ایسے بھی تھے:- جنہوں نے روز روز کا جھگڑا ہی چُکا دیا تھا ، وہ زندگی کا سب کاروبا چھوڑ کر آپ کی خدمت اقدس میں اپنے آپ کو وقف کردیا۔ حضرت بلال کو یہ سُعادت نصیب ہوئی کہ حضور کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو نبی کے گھڑ کے لیے خود وقف ہوگئے۔ بڑے شوق و زوق سے اپنے آپ کو نبی کا خدمت گُزار بنا دیا۔ نبی رحمت کے گھر کا سب کام کاج حضرت بلال ہی کیا کرتے تھے۔ حضرت عبداللّہ بن مسعود کی نبی رحمت سے محبّت:۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *