السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قارئین کرام عشرہ ذی الحجہ میں سب سے پہلے جو کرنے والا کام ہے وہ ہے کہ آپ چاند دیکھیں اور دعا پڑھیں دعا یہ ہے اللہم اھلہ علینا بالامن والایمان والسلامت والاسلام والتوفیق لما تحب وترضی ربی وربک اللہ” ترجمہ:اے اللہ اس چاند کو ہم پر امن وایمان اور سلامتی اور اسلام کی بلندی کا باعث بنا اور ایسے عمل کی توفیق عطا فرما جس سے تو راضی ہو جائے اے چاند تیرا اور میرا رب اللہ ہے

اللہ تعالیٰ ہمیں اس بات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Categories: Eid Pray

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *