السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ذی الحجہ کا چاند نظر آنے سے پہلے اپنے ناخن اور بال ضرور کاٹ لیں حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص ذو الحجہ کا چاند دیکھ لے اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنے بال اور ناخن کو نہ کاٹے” صحیح مسلم حدیث نمبر 5119

تو کوشش کریں کہ اپنے بال اور ناخن چاند نظر آنے سے پہلے پہلے کاٹ لیں اور اس بات کی نصیحت اپنے گھر والوں کو بھی کریں . اور دیگر دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی اچھی بات پہنچایں ۔ انشاء اللّٰہ تعلیٰ۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *