Signs of unsuccessful People ناکام لوگوں کی پہچان
ناکام لوگوں کی پہچان | Signs of unsuccessful people
ہر وقت اعتراض کرتے رہتے ہیں ۔ اور خود فریبی میں مبتلا رہتے ہیں ۔ ہر معاملے میں خود کو حق دار سمجھتے ہیں ۔اور دوسروں کو باطل سمجھتے ہیں ۔ ان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں ؟ مگر سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے Read more…