Education
Reformative Centres & Junenile offenders Institutions اصلاحی مراکز اور کمسن مجرمان کے لیئے درس گاہیں
کمسن مُجرمان کو جیل خانہ بھیجنے کی بجائے ان کو تادیب خانہ بھیجا جاتا ہے تاکہ ان کی اصلاح کی جائے اور کمسن مجرمان کے لیئے جو مراکز قائم کیئے جاتے ہیں ان کواصلاحی مراکز کہا جاتا ہے ۔