Pakistan Independence Day 1947
لارڈ ماونٹ بیٹن کے اعلان آزادی کے مطابق 14 اور 15 اگست 1947 اور 26 اور 27 رمضنُ المبارک کی درمیانی شب 12 بجے سے کچھ لمحے پہلے ریڈیو پاکستان کی شناختی دھن بجائی گئی
Indian Independence Act 18th July 1947 CHAPTER 30 مسٹر ظہور آذر کی اواز میں انگریزی زبان میں فضا میں ایک اعلان گونجا کہ آدھی رات کے وقت پاکستان کی ازاد اور خود مختار مملکت معرُض وجود میں آجائے گی ۔ رات کے ٹھیک 12 بجے ہزاروں سامعین کے کانوں میں Read more…