Missing person's property
مفقود کی تعریف ، اس کا انتظار ، اس کی حالتیں اور طریقہ تقسیم وراثت کیا ہے ؟ Missing person’s property etc
مفقود سے مراد وة گم شدة شخص جس کے زندة یا فوت ہونے کا علم نہ ہو سکے ۔ مثال کے طور پر : اگر کوئی شخص سفر میں گیا یا باہر نکلا اورپھر کبھی لوٹ کر نہیں آیا ۔ اور نہ ہی کوئی اتہ پتہ خیر خبر معلوم ہے Read more…