کیا دینی خدمت پیسے لے کر کرنی چاہیئے؟ Masid Services

امام ابو حنیفہ رحمتُ اللّٰہ علیہ کا جو اصل مذہب ہے وة یہ ہے کہ امام کے لیئے تنخواة لے کر دین کی خدمت کرنا جائز نہیں ہے ۔ امام شافعی رحمہ اللّٰہ علیہ کا مذہب یہ ہے کہ امام بھی تنخواہ لے سکتا ہے ۔موذن بھی تنخواہ لے سکتا Read more…