حافظ صلاح الدین یوسفؒ اسلامی دنیا کا ایک اور ستارة اس دنیا فانی سے رُخصت ہوگیا

آج دل بہت غمگین اور اداس ہے ۔ زمین کھا گئی اسمان کیسے کیسے ۔ مفسر المعروف تفسیر احسنُ البیان اور تفسیر احسن الکلام اور قران مجید کا مکمل اردو ترجمہ کیا ۔ اور قوائد ریاض الصالحین کا بھی اردو میں اپ نے ترجمہ کیا ۔ محقیق وَ مفتی ۔ Read more…