Fasting
شوال کے چھ روزے رکھنے کی فضیلت
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان المبارک کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو وہ پورے سال روزے رکھنے کے برابر ہوگا (سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1716