ہیٹ ویو کسے کہتے ہیں

ہیٹ ویو ایک موسمی اصطلاح ہے: جو اُس وقت استعمال ہوتی ہے جب کسی علاقے میں غیر معمولی طور پر زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا جاتا ہے جو عام طور پر چند دنوں یا ہفتوں تک برقرار رہتا ہے۔ ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت عام سے کہیں زیادہ ہوتا Read more…