معاشرے میں بڑھتی ہوی خلع اور طلاق

پاکستان میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کے اسباب؟ والدین کہتے ہیں کہ ہماری لڑکی کو خلع یا طلاق چاہئیے۔ ہماری لڑکی اپنے شوہر سے خلع لینا چاہتی ہے۔ ہماری لڑکی اور اس کا شوہر ایک دوسرے کا خیال نہیں رکھتے ہیں۔ لڑکا نشہ کرتا ہے، لڑکا کام نہیں کرتا، Read more…