ضابطہ اخلاق

ہم انفرادی شخصیت اور اِجتماعی شخصیت کا ادب و احترام کرتے ہیں اور اِسے تمام تر معاشرتی، ثقافتی اور سماجی تعلقات کی بنیاد سمجھتے ہیں ۔ ہمارا یہ ایمان ہے کہ ہر انسان اپنی زندگی کے اعلیٰ مقاصد حاصل کر سکتا ہے اگر وہ دیانتداری اور ایمانداری کے ساتھ محنت Read more…