اللّٰہ کتنا مہربان ہے
ہماری مصیبت کا اللہ کو کتنا احساس ہے؟
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کو جو تھکاوٹ،تکلیف،دکھ،یا پریشانی پہنچتی حتیٰ کہ جو کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ اس کے بدلے میں اس کے گناہ مٹا دیتا ہے ۔ حوالہ (صحیح بخاری حدیث نمبر 5642 ۔