محسن انسانیت کے عطا کردہ حقوق Human Rights
محسن انسانیتؐ کے عطا کردہ حقوق و فرائض تہذیبی جائزہ Human Rights
اے لوگو ! بلا شبہ تمہارے خون،اور تمہارے مال ، تمہاری عزّتیں ،تمہاری جانیں، تمہاری اولاد باہم ایک دوسرے کے لیئے قابل احترام ہیں ۔ انسانی جان مال عزّت وَ آبرو اور آل اولاد ، جائداد ، عزّت نفس کے حقوق کے تحفظ کا کوئی تصور ہی موجود نہیں تھا Read more…