سیّدنا فاروق اعظمؓ نے فتح بیت المقدص 16ھ بمطابق 637ء کو وہاں کے عیسائی اہل ذِمّہ سے ایک معاہدہ کیا Umar Farooq

یہ وہ امان ہے جو اللّٰہ کا بندہ امیر المومنین عمرؓ نے ایلہ کے لوگوں کو دی یہ امان ان کی جان ، مال ، گرجا، صلیب ، تندرست ، بیمار اور ان کے تمام مذہب والوں کے لیئے ہے ۔ اس طرح کہ ان کے گرجاوں میں نہ سکونت Read more…