Uncategorized
Bail & Guardien ship ضمانت اور کفالت کا بیان
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ ۔ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : ۔ مالدار آدمی کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے ۔ اور جب تم میں سے کسی کو مالدار آدمی کا حوالہ دیا جائے تو اسے قبول کر لینا چاہیے ۔ بخاری اور مسلم اور احمد