صبر کیا ہے Patience
صبر کیا ہے ؟ What is Patience ?
صبر اس بات کا نام نہیں ہے کہ انسان عضوِ معطل ہوکر بے بسی کے ہاتھوں برداشت کے عمل سے گزرتا رہے ۔ طاقت رکھتے ہوئے اپنے ذاتی مخالف کو معاف کردینا صبر ہے ۔ جسمانی طاقت ۔ قانون اور عدالت کی طاقت ۔ اخلاقی طاقت ۔جاہ و جلال کی Read more…