زمانہ جاہلیت کے سودی نظام کی کیفیت

زمانہ جاہلیت کا سودی نظام ۔ زمانہ جاہلیت کے ظالمانہ سودی نظام کی کیفیت یہ تھی کہ ایک شخص دوسرے شخص کو ماہوار مقررة شرح سود پر کچھ رقم قرض کے طور پر دیتا تھا ۔ جب وہ میعاد گزر جاتی تو قرض خواة قرض دار سے کہہ دیتا کہ Read more…