جہل، جہالت اور جاہلیت کے لغوی مفہوم سے کیا مراد ہے

اس کے لغوی معنیٰ بے علمی ، بے دینی حماقت اور نادانی کے ہیں ۔ ایک مشہور عرب جاہلی شاعر عمرو بن کلثوم کہتا ہے ۔ خبردار ہم پر کوئی جہالت کا مظاہرہ نہ کرے ….. ورنہ ہم جاہلوں کی جہالت سے بڑھ کر جہالت جہالت کا مظاہرہ کریں گے Read more…