انسانی لہجوں کے اثرات
انسانی لہجے ان کی پہچان ہے ۔ اپنے طرزعمل کو خوبصورت بنانے کی کوزز کیجے۔
انسانی لہجے تہزیبوں کے امین اور رویوں کے سفیر ہوتے ہیں ۔بولنے والوں کے لہجوں میں ہی اصل بات کا مقصد چھوپا ہوتا ہے ۔ انسان اپنے لہجوں سے ہی اپنی بات کو سمجھا اور آگے والوں تک پہنچا سکتا ہے اورمنوا سکتا ہے ۔ اگر باتوں میں خوبصورت لہجوں Read more…