اسلام اور کفر میں اصلی فرق یہ ہے
اسلام اور کفر میں اصلی فرق علم وعمل کا ہے
دونوں میں اصلی فرق یہ ہے کہ :۔ اسلام کے معنیٰ ایک اللّٰہ واحد لا شریک کی فرما برداری کے ہیں ۔ اور کفر کے معنیٰ اللّٰہ پاک کی نافرمانی کے ہیں ۔ جبکہ مسلمان اور کافر دونوں انسان ہیں ۔دونوں اللّٰہ کے بندے ہیں ۔ مگر ایک انسان صرف Read more…