ارسطو کا نظریہ انصاف وَ مساوات

یونانی مفکِّر ارسطو کی مشہور کتاب ۔ السیاسیہ ۔ کا عربئ ترجمہ پروفیسر احمد لطفی سیّد نے عربی زبان میں کیا ۔ جو مصر سے شائع ہوا ۔ اس کتاب کے 8 باب میں ارسطو لکھتا ہے کہ :۔ قانون تمام اہل ملک کے لیئے یکساں نہیں ہوتا ہے ۔ Read more…