ہماری مصیبت کا اللہ کو کتنا احساس ہے؟

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کو جو تھکاوٹ،تکلیف،دکھ،یا پریشانی پہنچتی حتیٰ کہ جو کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ اس کے بدلے میں اس کے گناہ مٹا دیتا ہے ۔ حوالہ (صحیح بخاری حدیث نمبر 5642 ۔

ذوالحجۃ سے پہلے کرنے کرنے والا کام Things to do before Eid al-Adha

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ذی الحجہ کا چاند نظر آنے سے پہلے اپنے ناخن اور بال ضرور کاٹ لیں حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی Read more…

عشرہ ذی الحجہ میں کرنے والا سب سے پہلا اور اہم کام Eid pray

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قارئین کرام عشرہ ذی الحجہ میں سب سے پہلے جو کرنے والا کام ہے وہ ہے کہ آپ چاند دیکھیں اور دعا پڑھیں دعا یہ ہے اللہم اھلہ علینا بالامن والایمان والسلامت والاسلام والتوفیق لما تحب وترضی ربی وربک اللہ” ترجمہ:اے اللہ اس چاند Read more…

دنیا ہے کام کی جگہ Good deed

دنیا ہے کام کی جگہ صرف اور صرف کام کی جگہ دنیا ہے کام کی جگہ قبر ہے آرام کی جگہ اور جنت ہے انعام کی جگہ لہذا اس دنیا میں خوب محنت کر کے کام کریں اللہ تعالیٰ ہمیں اس دنیا میں اپنے وقت کو صحیح استعمال کرنے کی Read more…

آجر اور مزدور کے حقوق Employees rights

آج کل ہم حقوق کے اوپر بات کر رہے ہیں آج ہم بات کرینگے آجر اور مزدور کے حقوق پر،اسی طرح مزدور اور آجر کے حقوق ہیں_مزدور کی جائز ضروریات سے آجر کو غافل نہیں ہونا چاہئے_یہ نہیں کہ خود تو وسیع و عریض کوٹھیوں میں رہے اور مزدور کو Read more…

حکمرانوں اور رعایا کا حق Government & public rights

کسی ملک کا نظام چلانے اور اس میں میں امن و سکون قائم کرنے اور رکھنے کے لیے لیے دو باتیں باتیں ضروری ہے حکمرانوں کا عادل و منصف اور عوام کے دکھ اور درد کو سمجھنے والا ہونا عوام کو اپنے حکمران کے ساتھ تعاون کرنا ان دونوں باتوں Read more…

شوال کے چھ روزے رکھنے کی فضیلت

سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان المبارک کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو وہ پورے سال روزے رکھنے کے برابر ہوگا (سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1716