`1️⃣ اللہ سے محبت کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟`*🔹
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں*: *”کہہ دو! اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری (نبی ﷺ) پیروی کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا۔”* (آل عمران: 31)`💡 سب سے آسان طریقہ؟“✅ نبی ﷺ کی سنتوں کو اپنانا!`*کیونکہ اللہ کی محبت کا راستہ نبی ﷺ کی پیروی سے ہو کر گزرتا ہے*!❝ جس کا دل اللہ کے نبی ﷺ سے جُڑ جائے، اس کا دل خودبخود اللہ کے قریب ہو جاتا ہے! ❞
0 Comments