شوال کے چھ روزے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
من صام رمضان ثم اتبعه ستا من شوال، كان كصيام الدهر
جس نے رمضان کے روزے رکھے ،پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ( پورا سال) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے
حوالہ صحیح مسلم
حدیث نمبر 2758
جس نے رمضان کے روزے رکھے ،پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ( پورا سال) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے
حوالہ صحیح مسلم
حدیث نمبر 2758
0 Comments