یومِ آزادی پر جشن منانے کا یہ کون سا طریقہ ایجاد کیا ہے؟یوم آزادیِ پاکستان پر جشن مناتے ہوئے بعض لوگ شور شرابہ کرتے ہیں، باجے بجاتے ہیں اور ہلڑ بازیاں کرتے ہیں۔ یہ سارے ہی کام غیر اخلاقی اور شریعت اور فطرت کے مزاج کے خلاف ہیں۔ حدیث رسول میں جشن کے وقت باجے بجانے اور موسیقی و بانسری کی آواز کو ملعون قرار دیا گیا ہے۔ تو لحاظہ ان تمام خرافاتاور بے ہودہ چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے ۔ یوم آزادی پر گانے بجانے باجے بجانے، ڈرم پیٹنے اور موسیقی اور بانسری کی آواز اور ڈانس وغیرہ کو غیر مزہبی غیر آخلاقی اور غیر عقلی عمل قرار دیا گیا ہے۔


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *