بدعنوانی
کرپشن بے ایمانی بدعنوانی
کرپشن, بدعنوانی، بے ایمانی، ذاتی فائدہ اختیارات کا ناجائز استعمال. رشوت امانت میں خیانت، غبن، دھوکہ دہی، بدچلنی، اخلاقی بگاڑ، فساد، اثر و رسوخ کا غلط استعمال۔ کرپشن کا مطلب ہے اعتماد کو ٹھیس پہنچانا۔ دیانت داری ایمان داری کے برخلاف عمل کرنا۔ معاشرے میں عدم مساوات، بے انصافی پیدا ہو یہ کرپشن ہے۔