(مجموع الفتاوی لابن تیمیہ:63/28)

اہل دنیا کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ظلم کا انجام انتہائ خطرناک اور عدل کا صلہ بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے۔ چنانچہ مروی ہے کہ”اللّٰہ تعالیٰ عادل حکومت کی مدد کرتا ہے، چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہو،اور ظالم حکومت کو بےیارومددگار چھوڑدیتاہےچاہےوہ مومنہ ہی کیوں نہ ہو۔”

Categories: Uncategorized

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *