آزادی کا مرکزی مفہوم
اللّٰہ کے فضل و احسان سے ہم آزاد قوم ہیں۔مگر یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ آزادی کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ محدث العصر علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللّٰہ نے آزادی کا حقیقی تصور انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے۔ملاحظہ فرمائیں:۔
علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ فرماتے ہیں
آزادی تو یہ ہے کہ اللہ کی توحید کا پرچار ہو ـ اور اللہ کی شریعت کی حاکمیت ہو ـ اور اس راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو زندگی زندگی کے ہر شعبے میں اسلامی احکام و اقدار کو برتری حاصل ہو ـ اور ایک ملک کے آزاد ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہاں اللہ تعالٰی کی ربوبیت اور معاشرے میں اس کی شریعت کی حاکمیت ہو
خطبات رحمانی
صفحہ نمبر 272
0 Comments